Written by Nayab Blogspot: pareshy.blogspot.com میں نے اپنی دوستوں سے پرفیکشن اور اس سے متعلق ان کے تجربات اور کہانیاں پوچھی کہ ان کو پرفیکشن کی وجہ سے کن کن چیزوں اور لوگوں کی کن کن باتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس کے بعد ، مجھے ان لوگوں کی طرف سے بہت سارے ردعمل موصول ہوئے جنھیں پرفیکشن کے اس دباؤ کا سامنا ۔ کرنا پڑتا ہے۔ یہاں میں کچھ نکات پر روشنی ڈالنا چاہوں گی پرفیکشن کی ثقافت خدا نے نہیں انسانوں نے بنائی ہے۔ لہذا ، اس معاملے میں سنجیدہ نہ ہوں۔ اور یہ محسوس نہ کریں کہ آپ نامکمل ہیں۔ آپ جو ہیں آپ اسے دوسروں سے بہتر جانتے ہیں۔ تو دوسروں سے اپنے آپ کا موازنہ مت کریں۔ ہر ایک انسان قیمتی ہے۔ کوئی بھی قیمتی چیزوں اور لوگوں کی قدر نہیں کرتا ۔ مختلف ہونے سے مت ڈریں ، ہر ایک جیسا ہونے سے ڈریں ا حیرت کی بات یہ ہے کہ پرفیکشن نے ہمارے ذہنوں پر بہت منفی اثرات ڈال دیے ہیں۔ پیچیدگی پرفیکشن کا ایک بنیادی مسئلہ ہے۔ مزید برآں ، اس تحقیق سے یہ پتہ چلتا ہے کہ خواتین پرفیکشنیزم یعنی کمال پسند نہیں ہیں ، ان پر دباؤ ڈالا جاتا ہے کہ وہ ہر کام میں پرفیکٹ ہوں۔ کام کرنے میں پرفیکٹ ھوں۔ پڑھائ میں
Pareshy.blogspot.com It's a website which provides you Tips,information, problems and their solutions such as tips for personality development, parenting style, child labour, pressure of perfection, Faith and courage.